
چھٹی حس کے کرشمے
چھٹی حس کے کرشمے عام طور پر اس دنیا اور اس دنیا سے متعلق ہماری ساری معلومات ہمیں قدرت سے عطا کی گئی پانچ حسیات یعنی قوت شامہ (سونگھنے کی صلاحیت)، ذائقہ (چکھنے کی صلاحیت)، بصری (دیکھنے کی صلاحیت)، مس کرنے (چھوکے محسوس کرنے کی صلاحیت) اور سمعی یعنی (سننے اور آوازوں کو پرکھنے کی…