بڑاخواب
دنیا میں آج تک کسی بڑے انسان نے سازگار حالات میں بڑا خواب نہیں دیکھا.۔۔۔۔۔
ہمیشہ بڑے خواب محرومی اور تنگدست حالات میں رہتے ہوئے ہی دیکھے گئے ہیں
جو افراد مشکل اور ناسازگار حالات میں صبر اور حوصلے سے جدوجہد جاری رکھتے ہیں اورمشکل وقت گزار لیتے ہیں پھر روشن مستقبل ان کا مقدر بن جاتا ہے