بڑے مقاصد اور ان کا حصول

12 / 100

بڑے مقاصد اور ان کا حصول

بڑے مقاصد اور ان کا حصول

 

میرے نزدیک انسان کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد اپنے ذہن کی پوشیدہ و پراسرار قوتوں کو ان لاک کرنے اور اپنی سپر پاورز سے کام لے کر خوشحالی والی زندگی کے ساتھ ساتھ ہوئے اللہ کے احکامات کے نفاذ میں کردار اپنا کردار ادا کرنا ہے

جو صرف اور صرف ٹیلی پیتھی علم سے ہی ممکن ہے

🥀 آپ کا بہت وقت⏰ ضائع  ہو گیا ہے ۔۔۔ آپ خود سے عہد کیجیے کہ بس بہت ہو گیا ۔۔۔۔ اب کچھ بننے کا وقت ہے ۔۔۔

👈اس عظیم منزل کے مسافر بنے ہیں
 
 🌹اپنے عظیم مقاصد کے حصول کے لیے

🌹اپنے تمام مسائل کے حل کے لیے

 🌹اپنی قدرومنزلت کے لیے

🌹کامیابی خوشحالی کے لیے

🌹خوشگوار بھرپور زندگی کے لیے

 🌹معاشرے میں پھیلی ظلم وزیادتی کی تاریکی کو روشنی میں بدلنے کے لیے

🌀اس علم ، فن ، ہنر کو ہر حال میں مکمل کیجیے

💐ٹیلی پیتھی علم ہی آپ کی صلاحیتوں ، قوتوں کو ایکٹیو کرکے ان سے کام لینے اور خوشیوں سے بھرپور زندگی کا مؤثر ذریعہ ہے
                  
   👈اس قیمتی علم پر مہارت حاصل کریں تاکہ آپ کامیاب و کامران  ہوتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشیوں سے بھرپور زندگی ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لیے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *