ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ کی انفرادی خصوصیا ت
ہمارے ادارے کے دو نفسیاتی میرٹ ٹیسٹ ہیں جن سے اس فرد کی مکمل شخصیت سامنے آ جاتی ہے اور انہی ٹیسٹ سے اس فرد کی موجودہ ذہنی پاور کا لیول چیک کیا جاتاہے اس کے بعد ہی اس کے ذہنی لیول کے مطابق ایکسر سائز شروع کروائی جاتی ہیں۔ ہمارے ادارے میں عمر اور تعلیم کی بجائے ادارے کے میرٹ ٹیسٹ کے ذریعے داخلہ دیا جاتا ہے
دوسری بڑی خصوصیت یہ ہے کہ ہر ایکسرسائز کے بعد اس کی ذہنی پاور کا پریکٹیکل ٹیسٹ ہوتا ہے اسے کلئیر کرنے کے بعد ہی اگلی ایکسرسائز شروع کروائی جاتی یے۔
تیسری خصوصیت یہ ہے کہ عام اداروں میں دوران کورس ضرورت کے وقت جتنی چاہیں چھٹیاں لے سکتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ہمارے ادارے میں چھٹی نام کی کوئی چیز نہیں ۔۔۔۔اس طرح انسان ایک تو سستی کاہلی سے بچا رہتا ہے دوسرا مائنڈ پاور ایکسرسائز میں ناغہ نقصان دہ ہےجو پاورز پیدا ہو رہی ہوتی ہیں ناغہ کرنے سے رک جاتی ہے اس لیےہماری شرط ہے کہ ناغہ بالکل نہیں کرنا۔۔۔۔ سوائے انتہائی مجبوری کی صورت میں۔
چوتھی خصوصیت یہ کہ ہمارے تمام اسٹوڈنٹس ایک فیملی کی طرح ہیں سب ایک دوسرے کے متعلق آگاہ ہوتے ہیں ایک کی تکلیف پر باقی بھی تکلیف محسوس ہی نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔
پانچویں خصوصیت یہ کہ ہمارے ادارے کے سب سے لائق اسٹوڈنٹس کورس کے بعد 2سال ہمارے ساتھ ایک معاہدے کے تحت کام کریں گے۔۔۔۔ جب بھی انہیں کوئی کام دیا جائے گا سب مصروفیات چھوڑ کروہ اسے کرنے کے پابند ہوں گے۔اس معاہدے کے تحت انہیں 5لاکھ روپے ماہانہ اخراجات کے لیے دیے جائیں گے۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ وہاپنا کوئی بھی کام ذہپنی پاورسے کرنے کے لیے آزاد ہوں گے۔
آخری یہ کہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا یہ واحد ادارہ ہے اور اس میں کروایا جانے والا یہ واحد کورس ہے باقی کوئی ادارہ اس کا ہمعصر نہیں اور نا ہی کسی کے پاس ایسا پلان ہے۔