ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ

ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ

ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ
دور حاضر میں تمام علوم فنون اور تعلیم کا طریقہ کار بدلتا جا رہا ہےورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ  مئی2002 سے ہی خط وکتابت ، فون کال ، تھری ٹیکنالوجی کے بعد 2013 سے تا حال 2022 وٹس ایپ اور زوم پر آن لائن کلاسز جاری رکھے ہوئے ہے ۔۔۔۔۔  


    پاکستان میں سرکاری سطح پرعلمَ ٹیلی پیتھی کو تھوڑی سی سرپرستی مل جاتی تو آج پاکستان موجودہ پاکستان سے بہتر ہوتا۔
لوگوں میں اب کافی شعور بیدار ہو چکا ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ قدرت نے انسان کو جو ذہن جیسی خوبصورت نعمت سے نوازا ہے اس کو استعمال میں لایا جائے اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ اس ذہن کو کیسے اور کتنا استعمال کرتا ہے اور مسخر شدہ کائنات کو اپنے لیے اور دوسروں کے لیے کتنا نفع بخش بناتا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر حیرت انگیز قوتیں اور پر اسرار صلاحیتیں جمع کی ہیں انسان کی تمام ایجادات اور دریافتیں ذہنی قوت کے چند فیصد استعمال کی کر شمہ سازی ہے۔
ماہرین کے مطابق انسان ابھی تک اپنی ذہنی قوت کا دس فیصد حصہ ہی استعمال میں لا سکا ہے … انسان کی نوے فیصد صلاحیتیں خوابیدہ اور جامد ہیں بعض انسانوں کی یہ صلاحیت پیدائشی طور پر بیدار ہوتی ہے بعض کی کوئی صلاحیت حادثاتی طور پر جاگ جاتی ہیں۔ جو انھیں کروڑوں انسانوں سے منفرد اور ممتاز بنا دیتی ہے۔
ماہرین کے مطابق انسان کی پوشیدہ اور خوابیدہ صلاحیتوں کو مختلف ریاضتوں اور محنتوں کے ذریعے سے جگانا پڑتا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ٹیلی پیتھی جیسے عظیم علم کو اتنا عام کر دیا جائے کہ لوگوں میں یہ احساس پیدا ہو جائے کہ ہم اشرف المخلوقات ہیں ہمارا مقام کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے ہمیں کن سپر پاورز کے ساتھ م بھیجا ہے؟
 ہم ان سپر پاورز کو ایکٹیو کیسے کر سکتے ہیں؟
ہم اپنی سپر پاورز کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
  ہم  اپنی سپر پاورز سےمائنڈ ٹو مائنڈ لنک کیسے کر سکتے ہیں؟
  جہاں بھی نا انصافی اور ظلم ہو ۔۔۔ وہاں ایک سیکنڈ سے بھی پہلے ذہنی قوت سے کیسے پہنچ سکتے ہیں؟

 کورس مکمل کرنے کے بعدآپ کی سپر پاور اتنی طاقتور ہوگی کہ لوگ آپ کی پاور کے زیر اثر  آپ کے ہر حکم  کی تعمیل نہ چاہتے ہوئے بھی کریں گے۔

کچھ بننے کا وقت آ گیا ہے

    اگرآپ غربت سے تنگ آ گئے ہیں، امید کا چراغ بجھتا جارہا ہے، کوئی سننے والا نہیں اور کوئی بتانے والا نہیں تو سمجھ جائیں کہ یہی وہ وقت ہے جس میں آپ کوئی خواب دیکھ سکتے ہیںیاد رکھیں ہمیشہ بڑے خواب محرومی کے دور میں دیکھے گئے مشکلات کی انتہا آپ کی تکلیف کو اتنا بڑھا دیتی ہے کہ آپ تنگ آکر ایک بڑا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور یہی لمحہ آپ کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیتا ہے۔
    آج آپ تیار ہوجائیں۔۔۔ اپنے مستقبل کو بدلنے کے لیے، آپ عزم مصمم کر لیں کہ آپ نے زندگی ایسے نہیں گزارنی۔۔۔ بلکہ کامیابی اور خوشحالی کی زندگی گزارنی ہےآپ ٹیلی پیتھی جیسے عظیم علم کو سیکھنے کے لیے ادارے میں داخلہ لیجیے آگے آپ میں موجود پوشیدہ و پراسرار قوتوں کو بیدار کرنا انہیں نکھارنا اور ان سے کام لینے کا طریقہ ہم بتائیں گے۔
   
    اللہ تعالیٰ نے آپ کو بے پناہ قوتوں سے نواز رکھا ہے بس انہیں ایک طریقہ کار کے تحت بیدار کرنا ہے اور انہیں استعمال میں لانا ہے ہمارا ادارہ آپ کو ایک سسٹم، ایک طریقہ کار ایک فارمیٹ کے تحت ٹریننگ دے کر آپ کے ذہن کی پوشیدہ و پراسرار قوتوں کو بیدار کر کے انہیں پروان چڑھا کر ان سے کام لینے کا مکمل پلان دیں گےآپ عام انسان سے انتہائی بیش قیمت ہیرا بن جائیں گے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *