March 22, 2023

 ٹیلی پیتھی اور کامیابی

ٹیلی پیتھی اور کامیابی

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ کسی کام سے متاثر ہوکر جوش میں آجاتے ہیں،ان میں جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کام کو کیا جائے۔وقتی جوش و خروش کے باعث اس کام کا آغاز بھی ہوجاتا ہے لیکن رفتہ رفتہ اس میں کمی واقعی ہونا شروع ہوجاتی ہے اور پھر پہلے جیسا شوق باقی نہیں رہتا۔۔۔۔۔


 حتی کہ ایک دن ایسا آتا ہے کہ وہ کام جو بہت جوش و خروش سے شروع کیا گیا تھا اس سے اکتاہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے
پھر کچھ عرصہ بعد اسے چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔

کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے، کامیابی وکامرانی کے لیے مستقل مزاجی ہی انسان کو منزل تک پہنچاتی ہے

جو لوگ مستقل مزاج نہیں وہ منزل نہیں پر نہیں پہنچ سکتے.

ان کے ارادے بدلتے رہتے ہیں وہ کوئی بھی نئی چیز دیکھیں گے وہ اس کے حصول کے لیے کوشش شروع کر دیں گےیہ انتہائی تشویشناک اور خطرناک صورتحال ہے۔۔۔

آپ ٹیلی پیتھی سیکھنے کے لئے میدان عمل میں آئے ہیں تو آج سے عزم مصمم کر لیں کہ دنیا کا یہی واحد علم اور راستہ ہے جس پر چل کر آپ بہترین اور خوشحالی والی باعزت زندگی گزار سکتے ہیں

اس کے ذریعے ناصرف خود کے مسائل حل کر سکتے ہیں اور بہترین معیار زندگی گزار سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ بلکہ آپ بنی نوع انسان کے غموں کا مداوا بھی بن سکتے ہیں
آج وقت ہے ۔۔۔۔
 صحت ہے ۔۔۔۔۔
 آپ کو سیکھانے اور رہنمائی کے لیے استاد ہے
 بس آپ کو تھوڑی سی کوشش و ہمت کرنا ہے

 آپ چل پڑے ہیں ۔۔۔ آب یقین رکھیے ہر گزرنے والا دن آپ کو منزل کے قریب لے جاتا جائے گا۔

ہر لمحہ آپ میں نئی امنگ پیدا کرتا جائے گا اور آپ میں موجود اشرف المخلوقات کی قوتیں نشونما  پاتی جائیں گے ۔۔۔۔
ان مشقوں کےاثرات آپ کی عملی زندگی پر بھی پڑنے شروع ہو جائیں گے۔۔۔۔
اس کی مثال آپ کی ساتھی رامین صاحبہ  آف کراچی  آپ کے سامنے ہے…… وہ ابھی پہلی مشق کے درمیان کے لیول پر ہیں اور آنے والے اکثر واقعات کا انہیں قبل از علم ہو جاتا ہے۔۔۔۔ جو انہیں محسوس اور تصور میں نظر آتا ہے بالکل ویسا ہی ہو جاتا ہے

آپ کے سامنے تازہ ترین آپ کی ساتھی کی مثال ہے
اس سے پہلے کراچی سے ابراہیم کی مثال آپ کے سامنے
ہے. وہ 50سے زائد ٹیسٹ اور تجربات میں کامیاب ہو چکا ہے

 اس کے والد صاحب نےایک شخص سے 22ہزار روپے لینے تھے اسے ٹیلی پیتھی سے کنڑول کر کے حکم دیا کہ 22ہزار روپے لے کر فوری ہمارے گھر دے جاؤ وہ اسی وقت پیسے لے کر  آگیا۔

اسی طرح اس نے 
ٹیلی پیتھی کی قوت سے کئی کام کیے ۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں رہتے ہوئے …. ایک بار میں نے اسے کہا کہ ایک اپنی قریبی جاز کیش شاپ سے فوری 1000روپے میرے نمبر پر جاز کیش کرواؤ۔۔۔۔ میری بات کے دوران ہی اس نے ٹیلی پیتھی کی قوت سے موبائل شاپ والے کو میرا نمبر لکھوا کر ایک ہزار جاز کیش کروا دیا ہے ۔۔۔۔ پھر واقعی اسی وقت ایک ہزار جاز کیش آگیا۔۔۔بعد میں کسی کسی طریقے سے پیسے دکاندار کو واپس کر دیے۔

یہ بس آپ کی حوصلہ افزائی کے لیے چند مثالیں ہیں

🌹بس آپ بھی اپنے مستقبل کو کامیاب و کامران بنانے
  🌹اپنے تمام مسائل کے حل کے لیے
🌹بہترین ، خوبصورت اور خوشگوار زندگی کے لیے
 💫عملی میدان میں آگئے ہیں تو منزل پر پہنچنے تک ڈٹے رہیں ۔۔۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ساری مشکلات ان شاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ حل ہوتی جائیں گی

آپ سب پختہ عزم کیجیے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہر حال میں مقررہ وقت میں کامیاب ہونا ہے اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں…….

ہم ایک فیملی کی طرح ہیں ہم سب کو ایک دوسرے کے دکھ درد کا علم ہونا چاہیے ایک دوسرے کی جو مدد ہو سکتی ہے وہ ہر حال میں ترجیحی بنیادوں پر کرنی چاہیے۔۔۔

اگر میرے اسٹوڈنٹس بھی اپنے مسائل و مشکلات سے اکیلے ہی لڑتے ہوئے اپنا قیمتی وقت ان چھوٹے چھوٹے مسائل میں ضائع کر دیں تو کو کورس میں داخلہ لینے کا کیا فائدہ ۔۔۔۔؟؟؟

👈آپ سب کو ایک فیملی کی طرح مل کر رہنا ہو گا ۔۔۔۔

👈 ہر ایک کی پریشانی آپ کی پریشانی ہوگی تو اس کا حل بھی نکلے گا۔۔۔۔
 👈آپ سب مستقل مزاجی سے ایکسرسائز کرتے رہیں۔۔۔ ایک دن آپ کامیاب و کامران ہو جائیں گے۔
 ان شاءاللہ
آپ کا خیر خواہ استاد
غلام مصطفےٰ مہر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *