March 22, 2023

ٹیلی پیتھی سیکھنےکے فوائد

ٹیلی پیتھی سیکھنےکے فوائد

ٹیلی پیتھی سیکھنے اور اپنے ذہن کی پوشیدہ و پراسرار قوتوں کو ان لاک کرنےکے بعد آپ ہزاروں میل دور کسی بھی شخص سے ذہنی  رابطہ کر کے اس کے خیالات پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔اور اپنی بات منوا سکتے ہیں۔لوگوں کے ذہنوں پر حکمرانی کر سکتے ہیں۔

 ٹیلی پیتھی ایسا علم ہےجسے سیکھنے کے بعد آپ بغیر کسی واسطے کے ذہن سے ذہن تک رابطہ کر سکتے ہیں۔اور دوسروں کے ذہنوں کو پڑھ سکتے ہیں۔

👌یقین کیجیے۔۔۔۔ آپ جیسا چاہتے ہیں۔۔۔

👈دنیا بھرکی تمام

👈راحتیں ،

👈خوشیاں،

👈معاشرے میں اچھا مقام،

👈خوبصورت گھر،

👈بے پناہ مال و دولت،

👈بیرونی ممالک کی سیر،

👈اپنی مرضی کا ہمسفر۔۔۔۔

💫الغرض جو آپ کے خواب ہیں۔۔۔

🏵 ہماری نگرانی میں ٹیلی پیتھی کورس مکمل کرنے کے بعد سب حقیقت بن جائیں گے۔

داخلے کاطریقہ کار

ٹیلی پیتھی کورس سے پہلے ادارے کا 30سوالات پر مبنی میرٹ ٹیسٹ کلیئر کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔۔
اس کے بعد ادارے کا داخلہ فارم اسی ویب سائٹ سے فل کر کے سینڈ کریں گے۔
✅ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہم سیکھنے والے کی ذہنی صلاحیتوں کو چیک کرنے کے بعد اس کے موجودہ ذہنی لیول سے آگے اس کی ذہنی پاورز کو پروان چڑھاتے ہیں ۔۔۔۔
فیس جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنا ہوتی ہے
ہر ایکسر سائز کے بعد ٹیسٹ ہوتا ہے۔۔۔۔
ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہی اگلی مشق دی جاتی ہےآن لائن کورس بذریعہ وٹس ایپ پر ویڈیو کال پر کروایا جاتا ہے۔ 
مکمل کورس دو سال کا ہے
👈 ہمارا ادارہ آپ کو
👈ایک سسٹم
👈ایک طریقہ کار
👈ایک فارمیٹ کے تحت
ٹریننگ دے کر آپ کی شخصیت کی
تعمیر کرےگا۔
ہم آپ کے ذہن کی پوشیدہ قوتوں کو بیدار کر کے انہیں پروان چڑھا کر ان سے کام لیتے کا مکمل پلان دیں گے۔
👈آپ عام انسان سے انتہائی بیش قیمت ہیرا بن جائیں

📞برائے رابطہ 📞
غلام مصطفیٰ مہر
چیف ایگزیکٹو ورلڈ انسٹیٹیوٹ فار جینئس مائنڈ
03214700965

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *