ٹیلی پیتھی موجودہ حالات میں کیسے سیکھیں
اس وقت پوری دنیا کا نظام مہنگائی کی وجہ سے ڈسٹرب ہے خصوصاً پاکستان میں میں حالات بہت نازک ہیں۔۔۔
ایسے حالات میں بظاہر ایک صورت یہ ہے کہ ٹیلی پیتھی کورس وہی مکمل کر سکتا ہے جو معاشی حوالے سے بالکل آزاد ہو ۔۔۔ کہ وہ اپنے کافی اور وافر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے فریش ذہن کے ساتھ کورس کیسے مکمل کرتا ہے۔ یہ تو آسان ترین صورت صرف انہی کو میسر ہے جن پر گھر کی کوئی باقاعدہ ذمہ داری نہیں اور مالی ذمہ داری بھی نہیں بلکہ انہیں اخراجات کے لیے اتنے پیسے ملتے ہیں کہ انہیں کسی قسم کی اس حوالے سے کوئی پریشانی نہیں کہ اس ماہ گھر کے اخراجات کیسے پورے کرنے ہیں۔یہ آئڈیل صورت حال ہے۔
دوسری صورت یہ ہے کہ جو معاشی سسٹم کو چلانے کے لیے کر رہے ہیں وہ کرتے رہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ 24کھنٹوں میں دو مخصوص اوقاتِ میں میری نگرانی میں آن لائن ایکسرسائز کرتے رہیں سپیڈ چاہے سلو ہو لیکن ناغہ نہ کریں اور اپنے عزم کو کمزور نہ ہونے دیں اپنے سہانے اور شاندار مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے منزل تک پہنچنے تک ایکسرسائز کرتے رہیں۔۔۔
دوران ایکسرسائز کئی بار دل اچاٹ سا ہو گا اور یہ بھی خیال آئے گا کہ اتنے عرصے سے لگے ہوئے ہیں جتنی محنت کی ہے اتنا آوٹ پٹ نہیں ۔۔۔
ایسے شک کے بیج ناصرف آپ کی محنت پر پانی پھیر دیں گے بلکہ آپ کے مستقبل کے خوابوں کو بھی تباہ وبرباد کر دیں گے۔۔۔۔۔
یاد رکھیں یہ سب ہمارے لاشعور کی مزاحمت ہوتی ہے آپ اپنی ان لمٹیڈ قوتوں کو اپنے مرضی سے کنٹرول کرتے ہوئے استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ قوتیں اتنی جلدی کنٹرول میں نہیں آتیں ۔۔۔
ایک گھوڑا کسی اجنبی کو اتنی جلدی سوار نہیں ہونے دیتا ۔۔۔ یہ تو پھر سپر پاورز ہیں۔۔۔ ایسی پاورز ہیں جو اکثر اوقات خود بخود بیدار ہو کر آپ کے کام آ کر آپ کو اپنا اور آپ کے مقام کا احساس دلاتی ہیں۔
لہذا اپنی سپر پاورز کو ایکٹیو کرنے اور ان سے حسب مرضی کام لینے کے لیے صرف محنت ہی کافی نہیں بلکہ بہت ہی خاص تکنیکسں سے کام لینا ہو گا۔
آپ نے موجودہ حالات میں اپنی روٹین کی ڈیوٹی یا پرسنل کاروبار جوبھی آپ کر رہے ہیں ۔۔۔ اس کو کرتے ہوئے اپنی ذہنی قوتوں کو ایکٹیو کرنے ثابت قدم رہنا ہے
ٹیلی پیتھی کورس کے دوران آپ نے اپنے گھریلو معاملات ، رشتہ داروں اور دوست احباب سے بھی جڑ کر رہنا ہے صرف یہی نہیں بلکہ کئی زندگی میں پیش آنے والے کئی اتار چڑھاؤ کو بھی خندہ پیشانی سے مقابلہ کرنا ہے۔ اپنے استاد سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے تمام معاملات ڈسکس کرتے ہوئے ثابت قدم رہنا ہے۔۔۔۔ پھر ایک دن آئے گا آپ کامیابی سے سرشار ہوں گے۔
تیسری صورت یہ ہے کہ
کورس کے دورانیے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے اور گھر والوں کے اخراجات کا تعین کرتے ہوئے کسی نہ کسی طرح کورس کے مکمل ہونے تک کے ٹوٹل اخراجات کا انتظام کر لیں۔
پھر ایک الگ جگہ کا انتظام کر کے ساری ٹینشنز سے آزاد ہو کر فریش ذہن سے ٹیلی پیتھی کورس مکمل کریں۔۔۔۔
ظاہر ہے آپ یہ کورس آن لائن ہی کریں گے۔۔۔ لیکن ابتدا میں کچھ دن ریگولر ایکسرسائز کرنے کے لیے میری خدمات بھی دستیاب ہوں گی۔۔۔
آپ مجھے بلا لیں میں ابتدائی ایکسرسائز اپنے پاس بیٹھا کر کراؤں گا۔اور کورس مکمل کے وقت آخری مشق بھی اگر ریگولر میری نگرانی میں کر لیں تو سونے پر سہاگہ ہو گا۔۔۔۔
اگر ایسا نہ ہو سکے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔ ایسا اس لیے کہا ہے کیونکہ آپ نے ایکسرسائز کے لیے جب خصوصی انتظام کیا ہے تو اس انتظام میں میرے ساتھ سے آپ آن لائن ایکسرسائز کی نسبت ریگولر ایکسرسائز میں جلد کامیاب ہو جائیں گے۔
کورس مکمل کرنے کے بعد ایک ماہ کی مختلف افراد پر پریکٹس کروائی جائے گی۔۔۔۔ پھر ایک ماہ چھوٹے چھوٹے ٹارگٹ کو ذہنی پاور سے میری نگرانی میں پورا کریں گے ۔۔۔
اس طرح آپ کی کامیابی کا گراف بھی بڑتا جائے گا اور آپ ایکسپرٹ بن جائیں گے۔
پھر وہ وقت آئے گا جس کا آپ عہد لیا گیا تھا اور دوبارہ عہد ہو گا آپ دو سال اپنی سپر پاورز کو میری ہدایات اور میرے بتائے اہداف کو پورا کرنے کے ہابند ہوں گے ۔۔۔
آپ کو اس کا 6 للاکھ روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
اس کے ساتھ آپ انہی طریقوں اپنے بھی کام کر سکتے ہیں لیکن جو بھی کام کریں گے پہلے مجھ سے ڈسکس کر کے پھر کریں گے میرے علم میں لائے بغیر ہرگز کوئی کام نہیں کریں گے۔
اس کام کے سارے فوائد آپ کو ہی ملیں گے لیکن کام سے پہلے مجھ ڈسکس لازمی ہے۔
ایسی شرائط اس لیے رکھی ہیں آپ اپنی پاورز کو کہیں غلط مقاصد کے لیےاستعمال نہ کریں۔
میں نہیں چاہتا کہ اتنی سخت محنت سے حاصل ہوئی پاورز کو معمولی جذبات سے مغلوب ہو کر کسی کے خلاف استعمال کریں اور انہیں ایسے ہی ضائع کرتے جائیں ۔
جہاں آپ کا حق ہے اور جائز ہے یا کسی کے حق لینے میں استعمال کرتے ہیں وہاں کھل کر استعمال کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد وقت دیکھنا نصیب فرمائے کہ آپ اپنی سپر پاورز سے نا صرف خود کام سارے کام مکمل کریں بلکہ اس عظیم علم سے آراستہ ہوتے ہوئے امت مسلمہ کے لیے بھی مسیحا بن سکیں۔
آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو
آپ کا استاد
غلام مصطفٰی مہر

