ٹیلی پیتھی کے مستقبل کے ماسٹرز
🥀سپر مائنڈ پاور کے حصول کے راہیوں اور ٹیلی پیتھی کے مستقبل کے ماسٹرز آپ کو اس بات کا کامل یقین ہونا چاہیے کہ آپ کا استاد آپ کے ساتھ مخلص ہے
👈 آپ سستی و کاہلی کو جسم سے نکال دیں جسم کو جتنا بھی آرام دہ بنائیں گے یہ اتنا ہی سست اور آرام دہ ہوتا جائے گا۔۔۔۔۔
👈آپ ایسی انقلابی اور زندگیوں کو بدل دینے والی جدوجھد کے مسافر ہیں جس میں ابتدائی مراحل میں کامیابی کے لیے عام روٹین سے ہٹ کر بڑی مستقل مزاجی سے محنت کرنا پڑتی ہے۔
🌼 آسائشوں، راحتوں اور سکون والی کے لیے آپ کو ہمت و حوصلے سے اس ماسٹر کورس کو مکمل کرنا ہے اگر عام روٹین میں رہتے ہوئے کامیابی ممکن ہوتی تو آج سب لوگ ٹیلی پیتھی کے ماہر ہوتے ۔۔۔۔
🌹ٹیلی پیتھی جیسے عظیم علم اور فن میں آپ کو غیر موافق حالات میں بھی غیر معمولی محنت ثابت قدمی کی ضرورت ہے۔
🌈 اسے سیکھتے ہوئے آپ اکتاہٹ ، بوریت کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ متزلزل یقین کی بھی کیفیت سے گزریں گے۔۔۔۔ لیکن آپ کی ثابت قدمی کے اگے یہ سب کیفیات وقتی اور عارضی ہیں۔
👌 آپ کی ثابت قدمی کے مقابلے میں یہ سب کیفیات سمندر کی جاگ جیسی ہیں جو آپ کے یقین کی قوت سے یقیناً ہتھیار ڈال دیں گی بس آپ ڈٹے رہیں۔
💐 کامیابی آپ کی منتظر ہے میں جو کہتا ہوں کہ آپ کے سب خواب پورے ہوں گے پھر آسائشیں اور راحتیں ہوں گی۔یہ عام کمپنیوں کے استعمال والے الفاظ نہیں بلکہ یہ میرے دل کی آواز ہیں۔
🌷کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں موٹیویشن کے لیے جتنے بھی الفاظ استعمال کرتا ہوں وہ سب دل کی گہرائی سے کہتا ہوں اور یہ سب مستقبل میں حقیقت بنیں گے ان شاءاللہ
بہت جلد وہ وقت آنے والا ہے کہ آپ سب کامیاب و کامران ہوں گے۔
بس یہ یاد رکھیں!
دوران ایکسرسائز کچھ بھی ہو جائے ،
حالات جیسے بھی ہوں آپ نے دل برداشتہ نہیں ہونا،
ایسی مشکل صورتحال میں استاد کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے۔
💫 اس عظیم الشان جدوجھد میں آپ خود کو تنہا نہ سمجھیں اللہ معنا ۔۔۔ اور رہنمائی کے لیے میں آپ کے شانہ بشانہ ساتھ ہوں۔
✨یہ ایک ایسا انقلابی اور زندگیوں کا بدل دینے والا سفر ہے جس میں ہم سب ایک چھوٹی سی ٹیم ہیں اور کامیابی ہمیشہ ٹیم کی مشترکہ کوششوں سے ملتی ہے
آپ کی مستقل مزاجی اور کامیابی کے لیے دعا گو
آپ کا مخلص ٹیچر و دوست
غلام مصطفیٰ مہر