عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری
عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں ہے…کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے پھر وہ چیز حقیقت میں وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر حقیقت میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی قدرت…